: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پوپ فرانسس نے آج ایسٹر کے موقع پر دس مہاجرین کے پاؤں دھوئے اور ان کے پیروں کو بوسہ دیا۔ انہوں نے بھائی چارے کی یہ مثال یہ ایسے وقت میں دی ہے جب برسلز حملوں کے بعد مسلم مخالف اور پناہ گزین مخالف و غالب ہو رہی ہیں. پوپ نے کہا کہ عالمی برداری کو ان مہاجرین کو
تحفظ فراہم کرنا چاہیے۔ پوپ نے جن مہاجرین کے پاؤں دھوئے، ان میں ایک پاکستانی، ایک شامی اور ایک مالی کا مسلمان بھی شامل تھا۔ دیگر مہاجرین میں نائجیریا سے تعلق رکھنے والے چار کیتھولک مسیحی، اریٹیریا کی تین مہاجر خواتین اور ایک بھارتی ہندو بھی شامل تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ پوپ فرانسس نے برسلز حملوں کی بھی مذمت کی ہے۔